عاشقان چون بر در دل حلقهٔ سودا زنند |
’’عاشقوں کے دلوں میں جب جنون کی کیفیت ہوتی ہےتو دراصل وہ اپنے محبوب کی شفتگی اور فریفتگی میں مبتلا ہوتے ہیں‘‘-
تا به چنگ آرند دردش دل به دست غم دهند |
’’جب محبوب کا درد محسوس ہونے لگتا ہے تو غم دل میں بسیرا کر لیتا ہے اور اگر محبوب کا وصال نصیب ہو جائے تو پھر جان اس پر نثار کرنے لگتے ہیں‘‘-
از سر خوان دو عالم بگذرند آزادوار |
’’پھر وہ دونوں عالم کی لذتوں سے گزر جاتے ہیں وہ اپنی آزادی کی بنیاد کاسئہ مینا پر نہیں رکھتے‘‘-
از سر مستی همه دریای هستی در کشند |
’’سرِ مستی میں ڈوب کر وہ ہر ہستی سے گزر جاتے ہیں کیونکہ ملامت کے ڈرسےاپنے خیمے صحرا میں لگا لیتے ہیں‘‘-
بگذرند از تیرگی در چشمهٔ حیوان رسند |
’’ تاریکی سے گزر کر آخر کار آب حیات تک جا پہنچتے ہیں ہر لحظہ ان کے دل و جان اس جام جان افزاء سے مستفید ہوتے رہتے ہیں‘‘-
چون به آب زندگی لب را بشویند خضروار |
’’جب مثلِ خضرؑ آب حیات سے لبوں کو دھوتے ہیں تو پھر خواجہ بطحا (ﷺ)کے قدم گاہ پر بوسے دیتے ہیں ‘‘-
رحمت عالم، رسول اللہ، آن کو قدسیان |
’’رحمت عالم ’’رسول اللہ (ﷺ)‘‘ وہ ہیں کہ فرشتے جن کے در پر’’ لبیک اوحی اللہ ما اوحی ‘‘پڑھتے ہیں‘‘-
آن شهنشاهی که بهر اعتصام انبیا |
’’وه شہنشاه کہ جن کی شان کو انبیاء ()کی توسل کی خاطر عروۃ الوثقی میں بیان کیا گیا ہے‘‘-
در ازل چون خطبهٔ او والضحی املا کند |
’’آپ(ﷺ)کو ازل سے ہی والضحی کا خطاب ملا اور آپ (ﷺ) اس مقام کے لئے شائستہ ہیں کہ جس سے آپ (ﷺ) کو نوازا گیا‘‘-
چون بساط قرب او از قاب قوسین افگنند |
’’جبکہ آپ (ﷺ) نے اللہ پاک کا قرب قاب و قوسین کی نزدیکی سے حاصل کیا، اس لئے ان کی شان و شوکت جس قدر بهی بیان کی جائے کم ہے‘‘-
طرهٔ مشکین عنبر پاش از یاسین چنند |
’’حضور(ﷺ) کی سیاه مُعطر زلف کا (سورۃ) یاسین سے اندازه لگایا جا سکتا ہے-بہشت کی مانند آپ(ﷺ)کے خوبصورت حلقوں کی تعریف (سورۃ) طحٰہ میں دیکهی جا سکتی ہے‘‘-
تا نسوزد آفتاب از پرتو نور رخش |
’’ تاکہ آفتاب آپ (ﷺ) کے چہرے مبارک کے نور سے جل نہ جائے کیونکہ بادل بھی حضور (ﷺ) کے سر اقدس پر سایہ کر کے چلتے تھے‘‘-
شمه ای از طیب خلقش در دم عیسی نهند |
’’حضرت عیسیٰؑ کے دم میں بهی آپ(ﷺ) کی پاک تاثیر رکھی گئی تھی- حضرت موسیٰ علیہ السلام کے چہرے کی تجلی میں بھی آپ (ﷺ) کے چہرہ ٔانور کا نور تھا-
هشت بستان بهشت از شبنم دستش خورند |
’’آقاکریم(ﷺ) کے دست مبارک اتنے نرم و ملائم ہیں کہ آٹھوں بہشت کے باغوں کی شبنم بوسہ لیتی ہے نہ کہ ایسے کہ آسمان سے بارش کا پانی جیسے سمندر میں گرتا ہے‘‘-
برتر از کون و مکان کعبه است یعنی در گهش |
’’زمین و آسمان سے فضیلت میں بر تر کعبہ ہے جو کہ آپ (ﷺ) کا مکان ہے-کائنات کے آٹھوں قصر کی پناہ گاہ حضور پاک (ﷺ) کے قدموں کی خاک ہے‘‘-
چون بود دریم دستش منبع آب حیات |
’’ چونکہ آپ(ﷺ)کے دستِ مبارک آب حیات کا منبع تھے-یہی وجہ تھی کہ آپ(ﷺ) کے طفیل کنکروں کو بھی قوتِ گویائی نصیب ہوئی‘‘-
دو کمان از یک سپر سازند انگشتان او |
’’آپ(ﷺ) کی انگشت مبارک دو کمان اور تیر کی مانند ہے جس سے بصورت مجبوری دشمن کو ہدف بنایا جاتا ہے‘‘-
از برای آستان قدر او در هر نفس |
’’ہر وجود میں اپنی قدر و منزلت کا احساس دلانے کےلئے آپ (ﷺ) کی ذات اقدس نے سینکڑوں پتھر تنہا اپنے وجود پر سہے‘‘-
خیمهٔ اطلس برای دودگیر مطبخش |
’’اطلس کے خیمے اس دنیا کی آلائشات کو ختم کرنے کے لئے ساتوں آسمانوں پر شفاف آئینہ کی طرح نصب ہیں‘‘-
مرکب او شیهه بر میدان علیین کشند |
’’آپ (ﷺ) کی سواری کا میدان بھی اعلیٰ و برتر ہے، آپ (ﷺ)کے ہمراہان (ساتھیوں) کا ٹهکانہ بهی دنیا نہیں ہے‘‘-
مشعله داران کویش هر مهی ماهی کنند |
’’آپ (ﷺ)کی گلی کے مشعل بردار بهی حقیر چیز کو باحیثیت بنا دیتے ہیں-آپ (ﷺ) کی درگاه سب کے لیے سائبانِ مہر و محبت ہے‘‘-
گر چه نگرفت از جهان زر، خاک بیزان درش |
آپ (ﷺ) نے دنیا داروں سے مال و دولت قبول نہ کی-
حتی کہ آپ (ﷺ) کی راہ پر ( کفار ) نے مال و دولت کے ڈھیر تک لگائے‘‘-
چاکران او بدون حق فرو نارند سر |
’’حضور(ﷺ)کے غلام ماسوائے اللہ، کسی کے سامنے سر نہیں جھکاتے-اولی و اخری مقام آپ (ﷺ) کے غلاموں کی پہنچ میں ہے‘‘-
دوستی حق نیابی در دلی بیدوستیش |
’’اللہ تعالیٰ کی محبت بھی نصیب نہیں ہوتی جب تک کہ حضور(ﷺ) کی محبت دل میں نہ ہو-آپ (ﷺ) کی محبت سے ہی اللہ تعالیٰ کی محبت نصیب ہوتی ہے‘‘-
هر که او را دوست تر از خود ندارد رانده ای است |
’’جو کوئی آپ(ﷺ) کو اپنے آپ سے بڑھ کر عزیز نہیں رکهتا وہ رانده درگاه ہے-آپ (ﷺ) کی ذات گرامی سے محبت کے بغیر سارے جہان کی عبادت بهی کسی کام کی نہیں‘‘-
ور همه عالم گنه دارد، چو او را دوست داشت |
’’جو آپ (ﷺ) کو اپنا محبوب بنا لیتا ہے، اگرچہ وہ تمام جہان کا گناہ گار بھی ہو-وہ اپنا مقام جنت الماویٰ میں حاصل کر لیتا ہے‘‘-
هر که او دعوی بینایی کند بی پیرویش |
’’جو کوئی آپ (ﷺ) کی اطاعت کے بغیر راہبری کا دعویٰ کرے وہ جھوٹا ہے اس کی آنکھوں میں جہان کی خاک ڈال دی جاتی ہے‘‘-
چون عراقی پیرو او شد سزد گر روز حشر |
’’یہ عراقی حضور(ﷺ) کا غلام ہے روز محشر حضور (ﷺ) اپنے خیمے سے اس مسکین پر ضرور نظر شفقت فرمائیں گے‘‘-
٭٭٭