شکر کا معنی و مفہوم: شکر کا لغوی معنی ظاہر ہونا کے ہیں- اس سے مراد کسی کے احسان و انعام کے باعث اس کی تعریف کرنا ہے- نعمت کا اظہار کرنا بھی شکر کہلاتا ہے- [1] جبکہ شکر کا اصطلاحی معنی اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمت، کرم، ربوبیت، رزاقی اور دیگر احسانات کے بدلے میں دل سے اٹھنے والی ...