قرآن مجید حضور نبی اکرم (ﷺ) کے سراپا اخلاقِ عظیم اور نورِ کامل کی عکاسی کرتا ہے جس سے عشاق کے قلوب و ارواح تک جوشِ محبت سے چراغِ نور کی طرح روشن ہو جاتے ہیں- یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کریم (ﷺ) کو کبھی سورۃالاحزاب میں ’’شاہد و مبشر و نذیر ‘‘ فرمایا، کبھی ...