روزہ اگرچہ ایک بدنی عبادت ہے لیکن حقیقت میں اس کے کئی انفرادی و اجتماعی پہلو ہیں- ایک اس کا معاشرتی پہلو ہے، ایک معاشی، ایک ثقافتی اور ایک انفرادی و روحانی پہلو ہے- جب ہم روزے کے معاشرتی پہلوئوں کا جائزہ لیتے ہیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ روزہ دار اگر صاحبِ حیثیت آدمی ہے تو اسے بھی اس ...