منطق الطیر کا کا تعارف: شیخ فرید الدین عطارکی مثنوی ’’منطق الطیر‘‘ فارسی ادبیات کی شاہکار مثنوی ہے جسےتصوف و عرفان میں گنج ِ گراں مایہ کا درجہ حاصل ہے یہ ضخیم مثنوی تقریباً 4600 اشعار پرمشتمل ہے- مثنوی کا مرکزی موضوع عرفان و اخلاقیات ہے جس کے بعض حصے روایتی انداز میں ...