’’ لَقَدْ کَانَ فِیْ قَصَصِہِمْ عِبْرَۃٌ لِّاُولِی الْاَلْبَابِ‘‘[1] ’’بے شک ان کے قصوں میں سمجھداروں کے لیے عبرت ہے ‘‘- اللہ تعالیٰ نے جن اُمتوں کوعبرت بنایاان کے متعلق ہمیں بارہا آگاہ کیا،ان کے تذکرے کیے،ان کے اعمال،ان کی عادات و خصائل کو بیان کیا ...