اللہ تعالیٰ نے ہر ذی شعور کو اپنی سوچ اور فکر کے لحاظ سے آزاد رکھا ہے چاہے وہ اچھا سوچے یا بُرا-اسی اپنی سوچ اور فکر کی روشنی میں بعض لوگ اپنی منازل کا تعین کر لیتے ہیں کہ ہم نے زندگی میں یہ حاصل کرنا ہےمثلاً،ڈاکٹر، افسر،انجینئربننا ہے وغیرہ وغیرہ-پھر وہ پوری زندگی اسی تگ و دو ...