بلیو اکانومی یا بحری معیشت سے مراد سمندری ذرائع سے حاصل ہونے والی کسی بھی طرح کی آمدن ہے- عالمی سطح پر حجم کے حساب سے 80 فیصد اور قدر کے حساب سے 70 فیصد تجارت سمندر کے ذریعے ہوتی ہے جس میں خاطر خواہ اضافہ بھی ہورہا ہے-2020ء میں ایشیائی بندرگاہیں بالترتیب 41 فیصد اور 62 فیصدسامان ِ ...