اِس تحریر کا مقصد میانمار کے بے وطن روہنگیا مسلمانوں کے المیہ اور مُشکلات کا جائزہ لینا ہے - جیسا کہ قارئین جانتے بھی ہیں کہ یہ کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے بلکہ بہت پرانا ہے جو کہ اب ایک مرتبہ پھر اُبھر کر بلکہ سُلگ کر سامنے آیا ہے- یہ مسئلہ آخر کیا ہے؟ یہ بالکل واضح ہونا چاہئے ...