نام و نسب : آپ کانام یحیی، کنیت ابو سعید اور نسب نامہ کچھ اس طرح سےہے یحیی بن زکریا بن ابی زائدہ-[1] ولادت و وطن : آپ کی ولادت تقریبا سن 120ھ میں کوفہ میں ہوئی کیونکہ آپ نے کوفہ میں نشوونما پائی اور یہیں بودوباش اختیار کیے رکھی تو اُن کو اس نسبت سے الکوفی کہاجاتاہے اور ایک قبیلہ ...