تحریکِ پاکستان نمبر

متحدہ ہندوستان کیلئےہندوانگریزگٹھ جوڑاورقائداعظم کا ویژن

مصنف: راناعبدالباقی اگست 2019

برّ صغیر جنوبی ایشیا کی دنیائے سیاست میں بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح قومی فکر و نظر رکھنے والے ایک ایسے عظیم مدبر تھے جنہوں نے ریاستی اقتدار اعلیٰ کے حوالے سے قیامِ پاکستان سے قبل ہی قومی سلامتی سے متعلقہ سیکیورٹی کنسرن کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی بے مثال فہم و فراست سے ...

مزید پڑھیں


مقدمہ پاکستان : گاندھی کا نظریہ قومیت اور قائداعظم کا نقطہ نظر سے

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ ایڈووکیٹ اگست 2019

تحریکِ پاکستان و قائدِ تحریکِ پاکستان ایک ایسی حقیقت ہیں جنہیں افسانوی کہانی کے طور پر پیش کرنا محال ہے اور نہ ہی انہیں منظر کشی و منظر نگاری، خیال آرائی، شوکتِ الفاظ، مصرعوں کی تابانی، نکتہ سنجی، رائج الوقت شعری محاسن سے بیان کیا جا سکتا ہے-اسے صوت و آہنگ کی گھتیوں سے ...

مزید پڑھیں


قائداعظمؒ اور نہرورپورٹ قیامِ پاکستان کے تناظرمیں مختصر جائزہ

مصنف: حافظ محمد شہباز عزیز اگست 2019

بیسویں صدی کا تیسرا عشرہ (30-1920) متحدہ ہندوستان کی سیاسی تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل اور سر گرم سیاسی دورانیے کے طور پر جانا جاتا ہے-اس دوران ہندوستانی سیاست میں مختلف واقعات ایسے رونما ہوئے جن میں برہمن بنیے نے اپنی تنگ نظری اور متعصبانہ ذہنیت کا ثبوت دیتے ہوئے نہ صرف ہندو ...

مزید پڑھیں


1945 - 46 کے انتخابات اور کابینہ مشن پلان

مصنف: مدثر ایوب اگست 2019

برطانیہ میں 5 جولائی 1945ء میں انتخابات ہوئے اور ان انتخابات میں لیبر پارٹی برسرِ اقتدار آگئی اور لیبر پارٹی کی حکومت نے ہندوستان میں بھی انتخابات کا فیصلہ کیا اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ کانگرس کل ہند نمائندہ جماعت کا دعویٰ کرتی تھی جبکہ مسلم لیگ اپنے  آپ کو مسلم ہند کی واحد ...

مزید پڑھیں


تحریکِ پاکستان میں اردوزبان کاحصہ

مصنف: وقار حسن اگست 2019

تحریکِ پاکستان برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی لازوال قربانیوں، بے مثال جذبے اور انمول جد و جہد کی داستان ہے-تاریخ اسلام اس بات کی گواہ ہے کہ مسلمان ہر عہد میں اپنی الگ شناخت کے ساتھ اقوام ِعالم میں رہے-عروج و زوال اور شکست و ریخت کے کئی ادوار اور زمانے اس قوم نے دیکھے لیکن کبھی ...

مزید پڑھیں


اورنگ زیب عالمگیراورتشکیلِ پاکستان

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی اگست 2019

اورنگزیب عالمگیر (مختصر تعارف) و حالات ِزندگی: ابو المظفر محی الدین محمد اورنگ زیب عالمگیر  1028ھ (بمطابق 3 نومبر 1618ء) میں دہود کے مقام پہ پیدا ہوئے -دہود احمد آباد اور مالوہ کی سرحد پر واقع ہے-[1]آپ کی 3 بیویاں (نواب بائی، دلرس بانو بیگم اور رنگ آبادی محل)، پانچ بیٹے (محمد سلطان ...

مزید پڑھیں


تحریکِ پاکستان اور مولاناعبدالستارخان نیازی

مصنف: محمد ذیشان دانش اگست 2019

تحریکِ پاکستان کا عظیم نوجوان رہنما یکم اکتوبر بمطابق 27 رمضان المبارک  1915ء  قبیلہ عیٰسی خیل ضلع میانوالی میں عبد الستار خان نیازی پیدا ہوئے؛ والد کا نام ذاولفقار علی خان تھا، آپ پٹھان قبیلہ عیسٰی خیل کی شاخ سے تھے - گھرانہ زمیندار ہونے کے ساتھ ساتھ اولاد کی تربیت سے شغف، ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر