فرقہ حلولیہ: ان لوگوں کے مذہب میں خوبصورت عورت اور بے ریش حسین لڑکے کے بدن کی طرف دیکھنا حلال ہے، ان کا دعویٰ ہے کہ بوس و کنار اور معانقہ مباح ہے- فرقہ حالیہ: ان کاکہنا ہے کہ مرشد کا ایک مرتبہ ایسا بھی ہے کہ اگر وہ اس پر پہنچ جائے تو شریعت اس پر حکم نہیں لگاتی- یہ سب بدعت ہے اور ...