فلسطین نمبر

مسئلہ فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال

مصنف: عزت مآب ولیدابوعلی(سفیرِفلسطین برائے پاکستان) اگست 2014

{مسلم انسٹیٹیوٹ کی ریسرچ ٹیم نے مؤرخہ سترہ جولائی ۲۰۱۴ء کو مسئلہ فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال کے متعلق پاکستان میں فلسطین کے سفیر ہز ایکسیلنسی ولید ابو علی کا خصوصی انٹرویو کیا- اس کا مقصد اُن کے خیالات جاننے کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین کو اُجاگر کرنا اور اِس کے حل کیلئے ...

مزید پڑھیں


اسرائیل کی مجرمانہ پالیسیاں اور فلسطین کا انسانی سانحہ

مصنف: بریگیڈئیر(ر)آصف ہارون راجہ اگست 2014

انیسویں صدی میں فلسطین کثیر ثقافتی آبادی پر مشتمل تھا جس میں 86% مسلم10% عیسائی اور 4% یہودی امن کے ساتھ رہ رہے تھے- انتہاء پسند صیہونیوں (Zionists) نے یہودیوں کے لئے علیحدہ ناجائز ریاست بنانے کا فیصلہ کیا جس پرانیسویں صدی کے اختتام میں یہودی طے شدہ منصوبہ کے تحت فلسطین میں منتقل ہونا ...

مزید پڑھیں


مقہور فلسطینیوں کوکون بچائےگا؟

مصنف: طارق اسمٰعیل ساگر اگست 2014

دُنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ملک موجود ہو جہاں مسلمان جرمِ مسلمانی کی سزا نہ بھگت رہے ہوں-یہ سزا کہیں اخلاقیات کے پردے میں دی جا رہی ہے اور کہیں اخلاقیات کی دھجیاں اڑا کر اس کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے گو کہ فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی مظالم کوئی نئی بات نہیں جب سے اسرائیل کو اس ...

مزید پڑھیں


فلسطین : جُرم ضعیفی کی سزا

مصنف: طارق اسمٰعیل ساگر ستمبر 2014

اسرائیلی بربریت اور خونخواری کی یوں تو سینکڑوں مثالیں موجود ہیں لیکن غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی حالیہ نسل کشی کا سلسلہ اسرائیل نے جنگ کے بعد بھی جاری رکھا یکم اگست کو جب پہلی مرتبہ تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تو محض تین گھنٹے بعد ہی فلسطینیوں پر قیامت ڈھاتے ہوئے چند ...

مزید پڑھیں


فلسطین کاانسانی بُحران اور اسرائیلی رویہ

مصنف: سینیٹر راجہ ظفر الحق ستمبر 2014

پوری دُنیا غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا مشاہدہ کر رہی ہے جہاں شہید ہونے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے-کچھ روز قبل میںایک ٹی وی چینل پر دیکھ رہا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم، سابق امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ ہیلری کلنٹن کو اسرائیل آمدپر خوش آمدیدکہنے سے پہلے یہ ...

مزید پڑھیں


غزہ کا حالیہ بحران اور عالمِ اسلام کی ذِمہ داری

مصنف: عزت مآب الشافی احمدمحمد(سفیرِسوڈان برائے پاکستان) ستمبر 2014

 تمام اِنسانیت اور اُمت ِمسلمہ کے لئے انتہائی غمگین اَمر ہے کہ غزہ میں معصوم فلسطینیوں پربد ترین مظالم ڈھائے جا ر ہے ہیں-اسرائیل کی جانب سے ڈھایا جانے والا تشدد باعثِ افسوس ہے-یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے بلکہ غزہ میںیہ حملے آئے روز کا معمول ہیںلیکن اس مرتبہ یہ حملہ بڑے اور وسیع ...

مزید پڑھیں


اسرائیلیوں نے حزب اللہ کے خلاف2006ء میں جنگ شروع کی جس میں انہیں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا-اب انہوں نے غزہ میں حماس کے خلاف بدترین بربریت کا بازار گرم کررکھا ہے جومحصور و تنہا ہے لیکن اس کے باوجود‘ان کے عزم و استقلال میں کمی نہیں آئی اورتحمل و بردباری سے اسرائیلی مظالم ...

مزید پڑھیں


اسرائیل : ایک مسلسل بڑھتی ہوئی استعماریت

مصنف: پروفیسر ڈاکٹر اویا ایکگوننج ستمبر 2014

غزہ میں آج کی ڈرامائی صورتحال:- اسرائیل نے 7 جولائی 2014 سے غز ہ پر بمباری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے- 14 اگست کو اگرچہ اسرائیلی افواج اور غزہ کی طاقتوں کی جانب سے  72گھنٹوں کے لئے جنگ بندی کا اعلان ہوا مگر72  گھنٹے مکمل ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا کہ دوبارہ تصادم کا آغاز ہو ...

مزید پڑھیں


مسئلہ فلسطین : مشکلات وامکانات

مصنف: ایمبیسیڈر(ر)خالدمحمود ستمبر 2014

پسِ منظر :- غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کوئی نئی بات نہیں ہے- ان مظالم کی تاریخ ۱۹۴۸ء سے جا ملتی ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل کا قیام عمل میں آیا تھا اور فلسطین کے اصل رہائشیوں کو اپنے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا تھا اور انہیں زبردستی پناہ گزین بننے پر مجبور کیا گیا تھا- اُس وقت سے ...

مزید پڑھیں


مسئلہ فلسطین : قائداعظم کی نظر میں

مصنف: ایس ایچ قادری ستمبر 2014

فلسطین دُنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے- یہ اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان تھا جس کے بیشتر حصے پر اب اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے- در بدر خوار پھرنے والے یہودیوں کی فلسطین کی جانب نقل مکانی 17 ویں صدی کے اواخر میں شروع ہو گئی تھی- بیسویں صدی عیسوی کے آغاز ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر