عید الاضحیٰ کو ’’اضحیٰ‘‘ کا نام چاشت کے وقت قربانی کے جانور کے ذبح کرنے کی وجہ سے دیا جاتا ہے- نیز ہرذبیحہ (ذبح کی ہوئی چیز )کو ’’أُضْحِيَّةٌ‘‘نہیں کَہ سکتے کیونکہ اصطلاحِ شرع میں یہ نام ہے اس مخصوص جانور کا جس کو نیتِ قربت کی شرائط اور اسباب کے پائے جانے کے وقت ذبح ...