’’اجر و ثواب کے لحاظ سے فقہ کا ایک مسئلہ سیکھنا ایک سال کی عبادت سے افضل ہے اور ایک دم کے لئے ذکرِ ’’اَللّٰہُ‘‘ میں مشغول رہنا ہزار مسائل ِ فقہ سیکھنے سے افضل ہے کہ مسائل ِفقہ کا علم اسلام کی بنیاد ہے‘‘-[1] ہرمسلمان اللہ عزوجل کی توفیق سے اپنے طورپر ...