قومی ترانہ کسی قوم کی جد و جہد اور اس کے عزم کا ترجمان ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہر ملک کی قومی علامتوں میں”قومی ترانہ“ کو امتیازی حیثیت حاصل ہوتی ہے جو اس کی شناخت اور اس کے مقاصد کو عیاں کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے-قومی ترانہ جہاں قوم کے لوگوں کی روایات اور اقدار، عقائد و ...