ختم نبوت نمبر

عقیدہ ختمِ نبوت قرآن کریم کی روشنی میں

مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی اکتوبر 2021

حضور نبی کریم خاتم النبیین (ﷺ) کی زندگی مُبارک کا کوئی گوشہ ایسانہیں ہے جس میں آپ (ﷺ) نے اُمت کو یا دنہ رکھا ہو، چاہئےغارِ ثورہو،غارِ حرا ہو،بدر کا میدان ہو ،سفرِ معراج ہو،دن کا اُجالاہو یا رات کی تنہائیاں،دنیا ہو یا آخرت، عالم ِ برزخ ہو یا عالم ِ حشر حضور رسالت مآب (ﷺ)نے کسی ...

مزید پڑھیں


عقیدہ ختم نبوت کی فضیلت و اہمیت : احادیث مبارکہ کی روشنی میں

مصنف: مفتی محمد صدیق خان قادری اکتوبر 2021

اللہ تعالیٰ نے انسان کی راہنمائی اور رشد و ہدایت کے لئے انبیاء کرام ؑ  کا سلسلہ شروع کیا جس کا آغاز حضرت آدم ؑ کی ذات سے ہوتا ہے اور اس کا اختتام محبوب کریم (ﷺ) کی ذات اقدس پر ہوتا ہے- آپ شجر نبوت کے آخری پھل اورقصرنبوت کی آخری اینٹ ہیں رب کائنات کی طرف سے انسانیت کی رشد و ہدایت ...

مزید پڑھیں


نبوت کے جھوٹے دعویدار اور ان کا انجام

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی اکتوبر 2021

فتح ِ باب ِ نبوت پہ بے حد درود ختم ِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام یہ شعر دراصل حضور نبی کریم(ﷺ)کے اس فرمان مبارک ’’اِنَّمَا بُعِثْتُ فَاتِحًاوَ خَاتِمًا‘‘،’’مجھے دریائےرحمت کھولنے اور سلسلہ نبوت و رسالت کو ختم کرنے کیلئے مبعوث فرمایا گیا-(بحوالہ ...

مزید پڑھیں


عقیدہ ختمِ نبوت اور فتنہ قادنیت

مصنف: ڈاکٹر محمد شاہد حبیب اکتوبر 2021

اگر ہم تاریخ اسلام کے جھروکوں میں لمحہ بھر کیلئے جھانکیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ بد قسمتی سے ملتِ اسلامیہ کئی فرقوں میں تقسیم ہوئی، باہمی تعصب نے بارہا امتِ مسلمہ کے امن و سکون کو درہم برہم کیا- فتنہ و فساد کے شعلوں نے بڑے الم ناک حوادث کو جنم دیا اور گردشِ دوراں نے امتِ مسلمہ کے ...

مزید پڑھیں


عقیدہ ختم نبوت : تعلیمات حضرت سلطان باھوؒ کی روشنی میں

مصنف: لئیق احمد اکتوبر 2021

عطائے خداوندی سے قیامت تلک والقلم کی حرمت سے والضحی کے جلوؤں کو عشاقانِ محبوبِ خدا بیان کرتے رہیں گے- حضور رسالت مآب (ﷺ)  کی شانِ اقدس بیان کرنے کیلئے اگر ساتوں سمندر کے پانی کو سیاہی بنا دیا جائے اور اس زمین پر موجود ہر شجر کاغذ بن جائیں تب بھی شانِ مصطفےٰ (ﷺ)  بیان کرنے کا ...

مزید پڑھیں


ردِّقادنیّت پر امام اہلسنت کی کُتب و رسائل

مصنف: مفتی محمد شیرالقادری اکتوبر 2021

بزمِ آخر کا شمع فروزاں ہوا نورِ اوّل کا جلوہ ہمارا نبی (ﷺ) بجھ گئیں جس کے آگے سبھی مشعلیں شمع وہ لے کر آیا ہمارا نبی (ﷺ) قرنوں بدلی رسولوں کی ہوتی رہی چاند بدلی کا نکلا ہمارا نبی (ﷺ) ملکِ کونین میں انبیا تاجْدار تاجْداروں کا آقا ہمارا نبی (ﷺ) جمالِ محمدی (ﷺ) کی تخلیق ...

مزید پڑھیں


علامہ اقبال کی ضربِ کلیم اور تحفظ ختمِ نبوت

مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی اکتوبر 2021

حکیم الامت علامہ اقبالؒ نے اپنی کتاب ’’ضربِ کلیم‘‘ کی مختلف نظموں میں جا بجا فتنہ قادیانیت پہ کڑی تنقید کی ہے - ان سب نظموں کو اور ان کے تفصیلی پسِ منظر کو تو شاید اس مختصر مضمون میں بیان نہ کیا جا سکے، لیکن، ان میں سے چیدہ چیدہ کا سرسری مطالعہ کریں گے -ان مختلف نظموں کے بیان سے ...

مزید پڑھیں


اردونعت میں عقیدہ ختم ِنبوت

مصنف: ڈاکٹر نذر عابد اکتوبر 2021

عقیدہ ختم نبوت ہر مومن کے ایمان کا جزو لازم ہے-مسلمانوں کے لہو میں دوڑتے اس پاکیزہ عقیدے کے حوالے سے امت مسلمہ کا ہر فرد عقلی و جذباتی ہر دو سطح پر تیقن کے اس پختہ مرحلے میں ہے کہ بظاہر اسے کسی دلیل و برہان کی ضرورت نہیں-تاہم عقیدہ ختم نبوت کے منکرین کے لیے ہمارے علما٫ و صلحا٫ نے ...

مزید پڑھیں


اللہ کا نبی اور رسول ہونا ایک عام اور سادہ سی بات نہیں کیونکہ اس منصب پر فائزشخصیت کا انتخاب ا للہ تعالیٰ خود فرما کر اسے تمام مطلوب اوصاف سے متصف فرما دیتا ہے- نبوت و رسالت کا مقصد اللہ اور انسانوں کے درمیان واسطہ بننا ہے تاکہ اللہ عزوجل کےاحکامات وفرامین بندوں تک اپنی اصل شکل ...

مزید پڑھیں


تحفظِ ختم نبوت کا معاشرتی پہلو

مصنف: پروفیسر ڈاکٹر اظہار اللہ اظہار اکتوبر 2021

عقیدۂ ختمِ نبوت اسلام کا کلیدی عقیدہ رہا ہے اس کا عارضی اور لمحاتی تعطل بھی دین کی روح کو سبوتاژ کردیتاہے- یہی سبب ہے کہ قرآن حکیم نے نہ صرف اس عقیدے کو تمام تر ابہامات و اشکالات سے پاک کر دیا ہے بلکہ اس تناظر میں ممکنہ تاویلات اور تحریفات کی جڑیں بھی کاٹ ڈالی ہیں کیونکہ اس کے ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر