جوناگڑھ نمبر

قومی کانفرنس جوناگڑھ : چیلنجزاور امکانات

مصنف: مسلم انسٹیٹیوٹ نومبر 2021

مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام یومِ الحاقِ جوناگڑھ(15 ستمبر  1947ء) کی مناسبت سے  14 ستمبر 2021ء بروز منگل کو نیشنل لائبریری آف پاکستان اسلام آباد میں ’’جونا گڑھ: چیلنجز اور امکانات‘‘ کے موضوع پر ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا- کانفرنس چھ سیشنز پر مشتمل تھی جن میں ...

مزید پڑھیں


ریاست ِجوناگڑھ کے دیوان : ایک تاریخی جائزہ

مصنف: بشیر محمدمنشی نومبر 2021

تمہیدی جملے برصغیر پاک و ہند کی تاریخ پر نظر رکھنے والا ہر ذی شعور اس حقیقت سے واقف ہے کہ مسئلہ جونا گڑھ اور کشمیر سامراج کی سیاسی چالبازیوں اور شعبدہ بازیوں کی بھیانک زندہ مثالیں ہیں جس میں تقسیم ہند کے وقت کی ہندو کانگریس کی حریف اور مسلم دشمن قیادت کے تانے بانے صاف عیاں ہیں ...

مزید پڑھیں


الحاقِ جوناگڑھ کے بارے میں مختلف بیانیے : ایک تحقیقی تجزیہ

مصنف: حمزہ ملک نومبر 2021

1947ء میں اس وقت کےجوناگڑھ کے نواب مہابت خانجی جو کہ لوگوں کی خواہشات کا مکمل طور پر خیال رکھتے تھے،نے  الحاق کا فیصلہ کرنے کے لئے ریاستی کونسل کو ذمہ داری دی- یہ کونسل ریاست کے مختلف مذاہب اور علاقوں کی نمائندگی کرتی تھی- نئی قائم شدہ بھارت کی ریاست کے اعلیٰ حکام نے، فقط اس وجہ ...

مزید پڑھیں


جوناگڑھ کے اہم حقائق: ایک طائرانہ نظر

مصنف: ڈاکٹر عالیہ سہیل نومبر 2021

تعارف: جونا گڑھ کے الحاق پاکستان کے فیصلے کے فورًا بعد لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے ایک اجلاس طلب کیا- جس میں پوری قوت کے ساتھ اس الحاق کو روکنے اور ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا- نواب آف جونا گڑھ نواب مہابت خانجی اور قائد اعظم کو دھمکی دی گئی کہ وہ اپنا یہ فیصلہ تبدیل کریں، جس کے انکار کے ...

مزید پڑھیں


جوناگڑھ کیس اور بین الاقوامی قانون : قبضہ و جارحیت اور حق خودارادیت کے پیرائے میں

مصنف: ڈاکٹرسمزہ فاطمہ نومبر 2021

srs1984ء میں ایڈم رابرٹس نے لکھا کہ غیر قانونی قبضہ کے جملے کو عام طور پر تب استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی دشمن نا جائز طریقے سے عسکری قوت کے زور پر نا حق قبضہ کر لے- ایک چوتھائی صدی گزرنے کے بعد بھی ایڈم رابرٹس کا قول درست ثابت ہوا ہے- اسی حوالہ سے حق خود ارادیت کی دست اندیزی مباحث کا ...

مزید پڑھیں


بین الاقوامی قانون کے تناظر میں مسئلہ جوناگڑھ

مصنف: محمد وقار ایڈووکیٹ نومبر 2021

انڈین آزادی ایکٹ 1947ء کے تحت ہندوستان کی تمام شاہی ریاستیں آزادانہ طور پر یہ فیصلہ کرسکتی تھیں کہ وہ چاہیں تو مکمل طور پر آزاد رہیں یا پاکستان اور بھارت میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کرلیں- جونا گڑھ ریاست کےعزت مآب نواب مہابت خانجی نے ریاست کی سٹیٹ کونسل(جس میں تمام کمیونٹیز کے ...

مزید پڑھیں


ریاست جوناگڑھ کی پاکستان کے ملکی قانون میں حیثیت

مصنف: ناصرعباس شاہ نومبر 2021

ابتدائیہ: مسلمانانِ برصغیر کی انتھک محنت اور ولولے کے نتیجے میں جب پاکستان معرضِ وجود میں آیا تو ہندوتوا اور اکھنڈ بھارت کی حا مل ہندوستانی قیا دت نے انگریز کے ساتھ مل کر جہاں پاکستان کے لیے بے شمار مسا ئل پیدا کیے وہا ں ریا ستوں کے الحا ق کے حوالہ سے بڑی مکاری اور دوہرے ...

مزید پڑھیں


پاکستان کےسیاسی نقشے میں ریاست جوناگڑھ کا احیااور اس کی قانونی اہمیت

مصنف: محمد محبوب نومبر 2021

ابتدائیہ: چار اگست  2020ءکوطویل عرصے کے بعد گورنمنٹ آف پاکستان نےایک ایگزیکٹیو ایکٹ کےذریعےملک کا ایک نیا سیاسی نقشہ جاری کیا- [1] سروئنگ اینڈ میپنگ ایکٹ 2014ء کے سیکشن 6 (r) نے سروے آف پاکستان کو وفاقی حکومت پاکستان کی ہدایت پر مستند نقشہ شائع کرنے کا اختیاردیاہے- اس نئے سیاسی ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر