ذوالنورین نمبر

سیدی رسول اللہ (ﷺ) کا فرمان مبارک ہے: ’’ہر نبی کا جنت میں کوئی نہ کوئی ایک ساتھی ہے اور جنت میں میرے ساتھی (رفیق)عثمان بن عفان ہیں‘‘-[1] قرآن میں اللہ عزوجل نے جو مؤمنین کی صفات ذکر فرمائی ہیں، اُن تمام جلیل القدر صفات سے متصف ہستی مبارک، جامع القرآن، پیکرشرم و حیاء، ...

مزید پڑھیں


سیدنا عثمان بن عفانؓ در آئینہ قرآن

مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی جولائی 2022

اللہ تعالیٰ نے حضور نبی پاک (ﷺ) کو ’’بِالْهُدٰى وَ دِينِ الْحَقِّ‘‘(ہدایت اور دینِ حق) کے ساتھ بھیجا تاکہ ’’لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ‘‘[1] (یہ دین تمام ادیان پہ غالب آ جائے) کا اتمام ہو- پھر اللہ تعالیٰ نے آپ (ﷺ) کی اِس عظیم دعوت کے ابلاغ اور ...

مزید پڑھیں


فضائل حضرت عثمان ؓاحادیث صحیحہ کی روشنی میں

مصنف: مفتی محمد صدیق خان قادری جولائی 2022

اللہ تعالیٰ نے آقا کریم (ﷺ) کو لوگوں کی ہدایت و راہنمائی کیلئے اس کائنات میں مبعوث فرمایا-رسول کریم (ﷺ) نے اپنی رسالت کا فرض منصبی اداکرتے ہوئے دعوت ِالی الحق کا آغاز کیا اور لوگوں کو اپنے معبود ِحقیقی کی طرف بلایا- پس جو بھی خوش نصیب اور سعادت مند آپ کی دعوت اور پکار پر لبیک ...

مزید پڑھیں


حضرت عثمان غنیؓ کے دور میں اجتہاد

مصنف: مفتی محمد منظور حسین جولائی 2022

اجتہاد کی لغوی تحقیق : لغت میں اجتہاد کا مادہ اشتقاق ’’جہد‘‘ہے جو کہ محنت اور کوشش کرنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے -علامہ جرجانی ؒ اپنی کتاب ’’معجم التعریفات‘‘ میں اجتہاد کا لغوی معنی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ: ’’بذل الوسع و المجھود فی طلب ...

مزید پڑھیں


حضرت عثمان غنیؓ کی سخاوت

مصنف: محمد عمر معینی جولائی 2022

سخاو ت کا مفہوم: رزق ِحلال میں سے رضائے الٰہی کی خاطر غریبوں، ضرورت مندوں،مسکینوں اور نیکی کے کاموں میں خرچ کرنا سخاوت ہے-سخاوت ایک ایسا شجرِ سایہ دار ہےجس کی چھاؤں دنیا وآخرت میں سخی کے لیے سکون و راحت کا سبب بنتی ہے-سخاوت کا متضاد بُخل ہے-بخیل ہونا ایسا ناسور ہے جس کی بدبو ...

مزید پڑھیں


سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کو ادبیات فارسی میں خراج تحسین

مصنف: محمد عظیم جولائی 2022

بلا شک و شبہ خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفے(ﷺ) کی مثل کائنات ِخدا وندی میں نہ کوئی ہو سکتا ہے اور نہ ہی کوئی ہو گا- اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم (ﷺ) کی ذات بابرکات کو ایسا کامل و مکمل بنایا ہے کہ آپ (ﷺ) کی صحبت و تربیت میں رہنے والے زمانے کے پیشوا و امام بن گئے- حضور نبی کریم (ﷺ) کے ...

مزید پڑھیں


  گوہرِ کانِ حیاء عثمان ذوالنورین ہیں بادشاہِ اَتقیا عثمان ذوالنورین ہیں وہ خلیفہ تیسرے ہیں اور دامادِ نبی وارثِ ہر دوضیا عثمان ذوالنورین ہیں دولتِ دنیا و دین و ہم وفا دارَد و مہر تاجدارِ اَصفیا عثمان ذوالنورین ہیں وہ جو ہنگام قرأت ہی شہادت پا گئے وہ شہیدِ ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر