مصنوعی ذہانت کی حقیقت: آج سے تین دہائی قبل عام آدمی یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ دنیا جہان کی معلومات و ترسیلات کا بنیادی ذریعہ اس کے پاس موبائل، انٹرنیٹ یا ڈیجیٹل میڈیا کی صورت میں ہوگا- لمحے بھر میں شرق سے غرب میں رابطے استوار کرنا ممکن ہو گا- لیکن 1960ء کی دہائی کی ابتداء میں ...