حضرت امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت (قدس اللہ سرہٗ) ولادت ( 80 ھ) کوفہ میں ہوئی اور وہیں پر تعلیم و تربیت حاصل کی اور وصال (150ھ) بغداد میں ہوا- مشہور اساتذہ 1-حماد بن ابی سلیمان 2-عطاء بن ابی رباح 3-الشعبی 4-ہشام بن عروۃ مشہور شاگرد 1- قاضی ابو ...