دین اسلام کے کچھ احکام ایسے ہیں جو اس قدر واضح ہیں کہ وہ کسی دوسرے معنی اور مفہوم کا احتمال نہیں رکھتے یعنی وہ قطعی الثبوت اور قطعی الدلالہ ہیں ، ان میں کسی قسم کا اختلاف نہیں کیا جا سکتا-باقی رہا مقام اختلاف تو وہ ظنی، فروعی اور اجتہادی مسائل ہیں - آئمہ مجتہدین اپنی فراست سے نت ...