حضرت امامِ اعظم، النعمان بن ثابت، بہت بڑے عالِم دین، بانی فقہ حنفی، حدود 80ھ / 699ء میں پیدا ہوئے اور رجب 150ھ/ اگست 767ء میں بحالتِ اسیری بغداد میں فوت ہوئے اور وہیں خیزران کے مقبرے کے مشرقی جانب اُن کا مزار ہے، جس محلّے میں یہ مقبرہ واقع ہے، وہ اب بھی اعظمیہ کہلاتا ہے، ان کے ...