امام اعظم نمبر: منظوم

"اِنحطاط کے دور میں اجتہاد سے تقلید بہتر ہے"(فارسی نظم)

مصنف: علامہ محمد اقبالؒ جون 2023

  عہدحاضر فتنہ ہا زیرِ سر است  طبع نا پروائے او آفت گر است موجودہ دور اپنے اندر بہت سے فتنے رکھتا ہے اس کی بے باک طبیعت سراپا آفت ہے- بزم اقوام کہن برھم ازو  شاخسارِ زندگی بے نم ازو عہد حاضرنے گذشتہ اقوام کی بزم کو برہم کر دیا اور زندگی کی شاخوں ...

مزید پڑھیں


سمر قند کا گاؤں ہے اک نَسَف عزیز اس کو رکھتے خلف اور سلف نَسَف ایک مرکز تھا اَحناف کا مرقع تھا خوشبوئے اَسلاف کا طُفیلِ لعابِ رسولِ ھُدیٰ نسف سے ہدایت کا دریا چلا ہوئیں اس سے سیراب سب وادیاں عراقی و ہندی، خراسانیاں روان و دواں فیضِ نامِ عمر ہوا حق قوی شر کی ٹوٹی ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر