امام جعفرصادق(رضی اللہ عنہ) نمبر

سوانح حیات : سیدنا امام جعفر بن محمد الصادق(رضی اللہ عنہ)

مصنف: سید ارشدسعید کاظمی اپریل 2024

وارث و قاسم فیضان مصطفوی سر چشمۂ  فیوض و برکات  مرتضوی گلشن اہل بیت کے گلِ سرسبد، شریعت و طریقت کے آفتاب و ماہتاب سیدنا امام جعفر صادق (رضی اللہ عنہ)سیدنا امام محمد باقر (رضی اللہ عنہ) کے صاحبزادےاور امام زین العابدین (رضی اللہ عنہ) کے پوتے ہیں-آپؓ کی ولادت ...

مزید پڑھیں


تعارف امام جعفر صادق(رضی اللہ عنہ)

مصنف: مفتی علی حسین اپریل 2024

نام : آپ کااسم گرامی جعفر اور کنیت ابو عبداللہ اور ابو اسماعیل ہےجبکہ مشہور لقب صادق ہے-مشہور ترین لقب ’’اَلصَّادِق‘‘ہے- پیدائش وو صال: ولادت ( 80 ھ) بمطابق 699ء مدینۃ المنورہ میں ہوئی اور وصال( 148 ھ ) بمطابق 765ءمدینہ منورہ میں ہوا- شجرہ نسب: نسب اسلام کی دو جلیل القدر ...

مزید پڑھیں


سیدنا امام جعفر صادق(رضی اللہ عنہ) اور تدوین فقہ

مصنف: مفتی محمد شیرالقادری اپریل 2024

زندگی تحرک کا نام ہے ، جس میں ہرلمحہ بغیر کسی انقطاع کے نشوونما کا عمل جاری ہے - اب ضرورت اس امر کی ہے کہ زندگی کو اپنے اس طویل اور مسلسل سفر میں ایک ایسے نظام کی ضرورت تھی ، جس میں تغیر و نمو کی رفتار سفرِ زندگی کی رفتار سے کم نہ ہو ، تاکہ وہ نظام، زندگی کی تیز رفتاری سے آئے دن نت ...

مزید پڑھیں


الامام جعفر صادق(رضی اللہ عنہ) سے منقول تفسیری روایات کا مطالعہ

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی اپریل 2024

سیدنا امام جعفر الصادق (رضی اللہ عنہ) سید السادات ہیں اور اہلِ بیت کے عظیم امام ہیں- اس کے ساتھ آپ (رضی اللہ عنہ) کا شمار جلیل القدر تابعین میں بھی ہوتا ہے- جیسا کہ امام ذہبیؒ فرماتے ہیں کہ: ’’آپ (رضی اللہ عنہ)کو بعض صحابہ کرام (رضی اللہ عنھم) کی زیارت کا شرف حاصل ہوا-(پھر اپنی ...

مزید پڑھیں


الامام جعفر صادق(رضی اللہ عنہ) آئمہ جرح و تعدیل کی نظر میں

مصنف: مفتی محمد صدیق خان قادری اپریل 2024

اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب مکرم (ﷺ) کی عترت یعنی سادات کو ایسے بے شمار کمالات وفضائل اور خصائص سے نوازا ہے جو کسی اور کے حصے میں نہیں آئے - کہیں تو ؛ ’’قُلْ لَّآ اَسْـَٔلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی‘‘[1] فرما کہ اُن کی محبت کو امت مسلمہ ...

مزید پڑھیں


امام جعفر صادق (رضی اللہ عنہ ) آئمۂ اہل سنت کی نظر میں

مصنف: مفتی محمد امجد علی قادری اپریل 2024

اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب مکرم (ﷺ) کی عترت یعنی سادات کو ایسے بے شمار کمالات وفضائل اور خصائص سے نوازا ہے جو کسی اور کے حصے میں نہیں آئے - کہیں تو ؛ ’’قُلْ لَّآ اَسْـَٔلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی‘‘[1] فرما کہ اُن کی محبت کو امت مسلمہ ...

مزید پڑھیں


الامام جعفرالصادق(رضی اللہ عنہ)کے پندونصائح

مصنف: مفتی میاں عابد علی ماتریدی اپریل 2024

ہر تہذیب کے کچھ چشم و چراغ ایسے ہوتے ہیں جن کی بدولت وہ تہذیب ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے بامِ عروج تک رسائی حاصل کرتی ہے- اسلامی تاریخ و تہذیب بھی ایسی جلیل القدر شخصیات سے مزین ہے جنہوں نے اپنے علم و حکمت سے دینِ متین کی آبیاری کا فریضہ سر انجام دیا-ان برگزیدہ ہستیوں میں ...

مزید پڑھیں


امام جعفرصادق(رضی اللہ عنہ) کے متصوفانہ افکار

مصنف: لیئق احمد اپریل 2024

علم و فقر کے شہ تاج سیدنا امام جعفر صادق(رضی اللہ عنہ) سید الشہداء سیدنا امام حسین (رضی اللہ عنہ) کے پڑ پوتے، سیدنا زین العابدین (رضی اللہ عنہ) کے پوتے، سیدنا امام باقر (رضی اللہ عنہ) کے فرزند ہیں-آپ کی ولادت باسعادت شہرِ سید الانبیاء (ﷺ) میں سن 80ھ  کو ماہِ ربیع النور میں ہوئی-آپ ...

مزید پڑھیں


امام جعفرصادق(رضی اللہ عنہ) کا فلسفہ حیات و سماج

مصنف: وسیم فارابی اپریل 2024

ابتدائیہ: زندگی کا فلسفہ اور سماجی ارتقا دونوں کا تعلق ایک سوال سے ہے جو کہ انسانی تاریخ کا سب سے اہم اور بڑا سوال ہے- کیا انسان کی زندگی کا کوئی مقصد ہے یا نہیں؟ اگر زندگی کا کوئی مقصد ہے تو اسے پورا کرنے کیلئے انسان کو یہاں رہ کر بھرپور محنت کرنی ہے تا کہ اس کی زندگی کا مقصد ...

مزید پڑھیں


امام جعفرصادق(رضی اللہ عنہ) کی سائنسی علوم میں خد مات

مصنف: ذیشان القادری اپریل 2024

  تعارف: حضرت شیخ عبدالقادرؒ اپنی مشہور تصنیفِ لطیف ’’سر الاسرار‘‘ میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا جس سے مراد حقیقت محمدی ہے چونکہ آپ (ﷺ)کی ذات علم کو منتقل کرنے کا ذریعہ ہے جیسا کہ قلم عالمِ حروفات میں علم نقل کرنے کا ذریعہ ہے- یعنی ...

مزید پڑھیں


منقبت : امام جعفرصادق (رضی اللہ عنہ)

مصنف: ڈاکٹر عظمیٰ زریں نازیہ اپریل 2024

در رسول سے مانگا ہے میں نے سوز مدام رواں ہو میرا قلم اور ثنا ہو میری عام عطا کریں شہ والا مجھے بھی اذن سلام کروں میں وصف آئمہ و مدح خیر انام علی ہیں اور حسین و حسن ہیں میرے امام پھر ان کے بعد ہیں سجاد و باقر خوش نام امام جعفر و کاظم، رضا و آل رضا جواد و ہادی و العسکری و ...

مزید پڑھیں


منقبت : درشان ِ سیدنا امام جعفر بن محمد الصادق(رضی اللہ عنہ)

مصنف: مستحسن رضا جامی اپریل 2024

 کیسے دیکھے کوئی رفتارِ امامِ صادق کاش بن جاؤں میں دلدارِ امامِ صادق کتنے اذہان پہ انوارِ حقیقت کھولے منبعِ فیض تھا دربارِ امامِ صادق مجھ پہ بھی علم کی اور فقر کی میراث کھلے میرے سینے میں ہو مہکارِ امامِ صادق بن کے نکلے وہ فقیہہ اور امامِ عالَم پڑ گئے جن پہ ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر