تاریخ اسلام

مسلمانوں کی پوری تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جتنا نقصان ملّتِ اِسلامیہ کو اپنوں نے پہنچایا ہے اتنا غیروں نے نہیں کیونکہ اغیار کو اس ملّت کا شیرازہ بکھیرنے کے مواقع اسی وقت ہی میسر آتے تھے جب مسلمان اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر کمزور ہوجایا کرتے تھے- ہندوستان پر انگریزی ...

مزید پڑھیں


’’خوابیدہ ایشیاء کا بیدار لیڈر‘‘- ٹیپو سلطان

مصنف: مسلم انسٹیٹیوٹ جون 2015

جویائے راز ہائے قُدرت ، دلدادۂ فیضانِ نبُوّت ، اسیرِ محبتِ رسالت ، عمل پیرائے رُشد و ہدایت ، مُسافرِ راہِ طریقت ، امینِ اَنوارِ وِلایت ، بادشاہِ مشغُول بہ لذّاتِ عبادت ، حاکم بہ اوصافِ حیا و شرافت ، باغبانِ گُلستانِ اقدارِ مُروّت و اخُوّت ، متمکنِ مُعارجِ سعادت ، جامعِ ...

مزید پڑھیں


فلسفۂ اقبال : مسلمانوں کے مسائل کا حل

مصنف: مسلم انسٹیٹیوٹ جون 2015

علامہ محمد اقبالؒ کی برسی کے حوالے سے مسلم انسٹیٹیوٹ نے ’’فلسفہء اقبال: مسلمانوں کے مسائل کاحل ‘‘کے موضوع پر22 اپریل 2015ء نیشنل لائبریری اسلام آباد میں رائونڈ ٹیبل ڈسکشن کا اہتمام کیا- اس موقع پر پاکستان میں افغانستان کے سفیر عزت مآب جناب جانان موسیٰ زئی مہمانِ ...

مزید پڑھیں


سوئے ہوئے مشرق کا بیدار محافظ

مصنف: مفتی مہرمحمدساجداقبال مئی 2017

حریّت اور آزادی کہنے کو تو دو الفاظ ہیں مگر پانے کو خون کی قیمت مانگتے ہیں،اِن کی قدر بھی صرف وہی جانتے ہیں جو اپنے خون کے عوض انہیں خریدتے ہیں -جس کے ترازو کے ایک پلڑے میں قربانیوں کا سودا نہ ہو اس کے دوسرے پلڑے میں یہ دو لفظ نہیں رکھے جاتے-آنکھوں کا سرمہ بنانا چاہیے مٹی کے اُن ...

مزید پڑھیں


اسلام میں فلسفہ جہاد 'قسط اول'

مصنف: فائزہ بلال فروری 2016

جہاد کسی بھی ریاست کی بقائ اوراِرتقائ کے لیے ﴿Surrival of the fittest    ﴾نظریہ فطری چنائو کی حیثیت رکھتا ہے-اِنقلاب کے نام پرکانٹ چھانٹ اوراِنتخاب کایہ وہ فطری عمل ہے جس کے بغیر نہ تو کوئی نظام کبھی کامیاب ہوسکتا ہے اورنہ ہی کوئی ریاست استحکام پکڑسکتی ہے-کسی مرکزی نظریہ حیات ...

مزید پڑھیں


اسلام میں فلسفہ جہاد 'قسط دوئم'

مصنف: فائزہ بلال مارچ 2016

سیّدناالمجاہد با لنفس ö :﴿جان کے ساتھ جہاد کرنے والے﴾: ﴿فقاتل فی سبیل اللّٰہ لا تکلف الا نفسک و حرض المومنین ﴾ ’’ پس آپ ﷺ کی راہ میں جہاد کیجئے بجز آپ ﷺ کے ذاتی فعل کے او رکوئی حکم نہیں اور مومنین کو ترغیب دیجئے ‘‘- زجاج کہتے ہیں کہ اگر آپ ﷺ کو تنہا ...

مزید پڑھیں


اسلام میں فلسفہ جہاد 'قسط سوئم'

مصنف: فائزہ بلال اپریل 2016

سیدنا سیف المخرم  ﴿کانٹے والی تلوار﴾: صالحی لکھتے ہیں : السیف ’’المخرم‘‘ بروزن المعظم یعنی وہ تلوار جو کاٹ کر رکھ دے یہ استعارہ آپ ﴿رضی اللہ عنہ﴾ کی حقیقی تلوار کی طرف ہے لیکن تشبیہ بلیغ کی صورت میں ہے - یعنی باطل کی جڑوں کو اس کے ذریعے اکھاڑ دیا جائے گا - ﴿۵۲﴾ ...

مزید پڑھیں


صلیبی جنگوں کے مہذب فاتح

مصنف: افضال راؤ جولائی 2016

تاریخِ اسلام میں دِین مصطفوی پہ کئی بار ایسے نازک ادوار آئے کہ جن کو فیصلہ کُن لمحات کہا جا سکتا ہے اور اُن مواقع پہ صرف مسلمانوں کی زندگی ہی خطرات سے دوچار نہیں تھی بلکہ اُن کی تہذیب و تمدن اور اُن کا نظریاتی ثمرہ بھی دائو پہ لگا ہوا تھا- پہلا فیصلہ کُن مرحلہ غزوہ بدر کے موقع پہ ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر