حضرت سلطان باھوؒ نمبر

Reclaiming Unity: A Dialogue between Science and Sufism

مصنف: Dr. Aalia Sohail دسمبر 2024

1. The Epistemological Divide: Intellectus and the Rise of Scientism The key constraint on modern scientific methodology lies in its disassociation from Intellectus—an ancient term representing a form of intuitive and spiritual knowledge. In medieval philosophy, Intellectus was not merely a rational faculty, but something akin to Qalb-e-Salim (the pure heart), Shah e Aqal (the king of reason) a source of insight beyond logic and reason. The Enlightenment-era shift toward empirical and ...

مزید پڑھیں


مسلم انسٹیٹیوٹ،ادارہ فروغ قومی زبان اور یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کے انعقاد سے اسلام آباد میں ’’مولانا رومی و سلطان باھو: انسان دوستی، امن و محبت اور رواداری کے پیامبر‘‘ کے عنوان سے ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا- کانفرنس کے دوسرے روزتصوف پہ ایک مکالمہ (dialogue) منعقد ...

مزید پڑھیں


مولانا رومؒ اور حضرت سلطان باھوؒ کا تصور ِ زمان و مکاں

مصنف: ڈاکٹر ادریس آزاد دسمبر 2024

علامہ اقبال اپنے خطبات میں لکھتے ہیں کہ مسلمانوں کے لیے زمان ومکاں کا مسئلہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے کیونکہ فلسفہ ہو یا تصوف، ہردو کا نصب العین ایک ہی ہے کہ وہ لامتناہی تک رسائی (approach) کرناچاہتے ہیں-یادرہے کہ اہلِ تصوف کے نزدیک یہ لامتناہی اللہ تعالیٰ کی ذات ہے-صوفیاء میں اسے ...

مزید پڑھیں


حضرت سلطان باھُو کا نظریہ تحرک و عملیت پسندی

مصنف: وسیم فارابی دسمبر 2024

حضرت سُلطان باھُو ؒ ان صوفیا میں سے ہیں جو جہد و تحرک پہ یقین رکھتے ہیں اور ان کی تعلیمات میں جمود و تعطل کی کوئی گنجائش نہیں ہے -وہ چیلنجز سے لڑنا سکھاتے ہیں - لگن اور عشق کے سفر میں انتہا پہ جانا سکھاتے ہیں- مسلسل چلتے چلے جانے کی ترغیب دیتے ہیں - خود بھی زندگی بھر اسی بات کے پیکر ...

مزید پڑھیں


جنہاں عشق نہ خرید کیتا باھو

مصنف: ڈاکٹر رشد اللہ شاہ دسمبر 2024

تصوف کی کوئی بھی زباں نہیں ہوتی-وہ ہر زباں میں اپنی آھنگ کے دھنک سے سالک کے باطن کو لطیف بنا دیتا ہے- ایسا حسین و جمیل کے سارے رنگ اس پر اتر آتے ہیں- ایسا لطیف کے پنکھڑیوں کے نرماہت بھی خود کو ان کے سامنے اپنا جمال بے رنگ محسوس کرے- بھلا ایسا کیوں نہ ہو- جب پوری کائنات سمٹ کر اس خاکی ...

مزید پڑھیں


مولانا جلال الدین رومی اور حضرت سلطان باھوؒ انسانیت کیلئے امن اور محبت کی معتبر نوید

مصنف: ڈاکٹر نجیب حیدر ملغانی دسمبر 2024

انسانی معاشرے کی ہئیتی اور نظریاتی تشکیل کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ مختلف عوامل انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے رہے جن سے معاشرے کی ہئیتی اور نظریاتی ترکیب و ترتیب بدلتی رہیں ان عوامل میں سے جو نمایاں ہو کر سامنے آتے ہیں ان میں اہم ترین عمل اغراض و بقا کی قوتوں کا تصادم اور ارتقا ...

مزید پڑھیں


ابیات باھوؒ : ایک توضیحی مطالعہ

مصنف: ڈاکٹر طالب حسین سیال دسمبر 2024

سلطان العارفین حضرت سلطان باھوؒ سترہویں صدی عیسویں کے ایک مقبول اور مشہور صوفی ہیں-آپؒ اپنے پنجابی ایبات کی وجہ سے عارفانہ شاعری میں ایک منفرد اور ممتاز مقام رکھتے ہیں-ان کے ابیات خواص وعوام میں یکسا ں مقبول ہیں-آپؒ کی تصانیف سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ فارسی اور عربی زبان میں ...

مزید پڑھیں


اخلاقی رویے اور صوفی ازم

مصنف: نعیم فاطمہ علوی دسمبر 2024

محبت، الفت، عشق، برداشت، انکساری، رواداری اور تحمل، اگر بازار میں بکتے تو خرید کر شخصیت کا حصہ بنا لیے جاتے اور پھر قوموں کی تشکیل بھی آسان ہو جاتی - بحالی امن کے لیئےبھی اطمینان ہوتا -بقول غالب : اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا مگر ایسا نہیں-کائنات میں اگر کچھ محیر ...

مزید پڑھیں


سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے تخلیق آدم سے قبل ہی انسان کو خلفیہ ارضی قرار دیا- اسی مقام بلند کے سبب انسان مسجود ملائک ٹھہرایا گیا اور کائنات رنگ و بو میں اسے مرکزیت عطا کر کے ’’وَلَقَدْ کَرَّمْنَا بَنِیْٓ  اٰدَمَ‘‘[1] کے درجہ افتحار سے نوازا گیا- تاکہ ...

مزید پڑھیں


نسلِ نو کی کردار سازی : تعلیماتِ مولانا روم ؒ اور حضرت سلطان باھوؒ کے تناظر میں

مصنف: مفتی محمد شیرالقادری دسمبر 2024

مولانا جلال الدین رومی  اور سلطان العارفین حضرت سلطان باھوؒ کا زمانی اعتبار سے سوا چارصدیوں سے بھی زیادہ کا فاصلہ ہے اور مکانی اعتبار سے بھی ہزاروں میلوں کا فاصلہ - لیکن احساسات کو دیکھا جائے تو ایک جسم کے اعضا کی طرح دکھائی دیتا ہے- بلکہ اُن کی فکر اور تعلیمات میں بہت ہی ...

مزید پڑھیں


اصلاح ِ نفس کے اصول : افکارِ حضرت سلطان باھوؒ سے نوجوانوں کی روحانی تربیت

مصنف: لئیق احمد دسمبر 2024

نفس کے لغوی معنی کی بحث کرتے ہوئے علامہ سیّد مرتضٰی زبیدی )المتوفی 1205ء(لکھتے ہیں کہ: ’’نفس روح کو بھی کہتے ہیں، کسی شے کی حقیقت کو بھی نفس کہتے ہیں- سانس کو بھی نفس کہتے ہیں جبکہ جسم اور روح کے مجموعے کو بھی نفس کہا گیا ہے- قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات کیلئے بھی نفس ...

مزید پڑھیں


اے فقیر قادری، اے حضرت باھُو سخی ؒ

مصنف: مستحسن رضا جامی دسمبر 2024

واقفِ رمزِ جلی، اے حضرت باہو سخی مرحبا عظمت تری اے حضرتِ باہو سخی جو بھی ذوق و شوق سے پڑھ لے تیرے افکار کو کچھ نہیں رہتی کمی، اے حضرتِ باہو سخی ہم پہ بھی ہو منکشف یہ رمزِ ھُو کیا چیز ہے آج محفل ہے سجی، اے حضرت باہو سخی میری نسلیں عارفوں کے فیض سے لبریز ہوں ہے مری ...

مزید پڑھیں


ابیات باھو: گودڑیاں وچ جال جنہاں دی اوہ راتیں جاگن اَدھیاں ھو

مصنف: Translated By M.A Khan دسمبر 2024

گ:گودڑیاں وچ جال جنہاں دی اوہ راتیں جاگن اَدھیاں ھو سِک ماہی دی ٹِکن نہ دیندی لوک انھے دیندے بَدیاں ھو اندر میرا حَق تَپایا اساں کھَلیاں راتیں کڈھیاں ھو تَن تھیں مَاس جُدا ہویا باھوؒ سوکھ جھلارے ہڈیاں ھو Those who dwell in rags, they observe midnight vigil Hoo Passion of beloved wouldn’t give respite blind people rebut Hoo My ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر