جب ہم فن تعمیر کی بات کرتے ہیں تو یہ فقط عمارت، تعمیریا معمار کے معنی نہیں بتاتا بلکہ یہ اصطلاح اپنی معنویت میں اک وسعت کو سموئے ہوئے ہے جس کی جہات متنوع لیکن ایک دوسرے سے متصل ہیں- اس فن کا اظہار معاشرتی اور وقتی ضروریات کے تحت ہوتا ہے- ہر فن پارہ اپنے خالق کی نفسیات، انداز فکر، ...