اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب مکرم (ﷺ)کی امت کو ایسا بابرکت مہینہ بھی عطاکیا ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سمندر پورے جو بن کے ساتھ ٹھاٹھیں مار رہا ہوتا ہے- اُسے رمضان المبارک کہتے ہیں -یہ وہ مہینہ ہے جس میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں ...